alhudalogo

Allahummarzuqni Hubbaka…

أََللّٰهُمَّ ارْزُقْنِىْ حُبَّكَ، وَحُبَّ مَنْ يَّنْفَعُنِىْ حُبُّهُ عِنْدَكَ، أَللّٰهُمَّ مَا رَزَقْتَنِىْ مِمَّا اُحِبُّ فَاجْعَلْهُ قُوَّةً لِّىْ فِيْمَا تُحِبُّ، أَللّٰهُمَّ مَا زَوَيْتَ عَنِّىْ مِمَّا أُحِبُّ فَاجْعَلْهُ فَرَاغًا لِّىْ فِيْمَا تُحِّبُ
اے اللہ! مجھے اپنی محبت عطا کر اور اس شخص کی محبت دے جس کی محبت مجھے تیرےقریب ہونے میں فا‌ئدہ دے ۔ اے اللہ! تیرے عطا کیے ہوئے میں سےجس سے میں محبت کرتا ہوں تو اس کو میرے ان کاموں کے لئے قوت کا سبب بنا دےجن سے تو محبت کرتا ہے، اے اللہ! جو تو نے مجھ سے لے لیا ہےوہ جس سے میں محبت کرتا ہوں، تو اس کو میرے ان کاموں کے لئے فراغت کا باعث بنا جس سے تو محبت کرتا ہے۔
O Allah! Grant me Your love and the love of those whose love will help me draw nearer to You. O Allah! Whatever You have provided me of that which I love, then make it a means to strengthen me for that which You love. O Allah! And what You have kept from me of that which I love then make it a means for me to be free for that which You love. (At-Tirmidhi)